the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 5 اگست(پریس نوٹ )مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی، کنٹرولر امتحانات کے بموجب محترمہ شگفتہ پروین، دختر جناب اخلاق احمد کو ہندی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔ انہوں نے پروفیسر ٹی وی کٹی منی کی نگرانی میں اپنا مقالہ ’’سمکلین گیت کاروں کی



’ہندی ۔ اردو‘ کریتیوں کا اولوکن راشٹریہ نوجاگرن کے سندربھ میں (بے کل اتساہی اور دشینت کمار کے وشیش سندربھ میں)‘‘ داخل کیا تھا۔ واضح رہے کہ محترمہ پروین مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی ہندی آفیسرکے عہدہ پر فائض ہیں اور وہ ڈپٹی رجسٹرار جناب اظہر حسین خان کی اہلیہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.